سرکے کے حیرت انگیز فوائد جیسے آپ جان کر حیران رہ جائے گے

91

سرکے کے حیرت انگیز فوائد جیسے آپ جان کر حیران رہ جائے گے

 

 

کپڑوں سے پسینے اور پیشاب کی بو ختم کرنے کیلئے سرکہ کا استعمال

سرکہ آپ کے گھر کو بھی چمکا سکتا ہے اور اس سے کیڑے بھی دور بھاگتے ہیں؟ آپ سرکے کو کئی طرح کے مختلف مقاصد کے لئے استعمال کر سکتے ہیں،  اگر آپ اپنی واشنگ مشین میں سرکہ ڈالیں تو کپڑوں میں موجود پسینے اور پیشاب کی بو سے نجات پا سکتے ہیں۔•کھڑکیوں کی صفائی کیلئے سرکہ کا استعمال

 کھڑکیوں کی صفائی کے لیے سرکے کااستعمال

ایک سپرے کی بوتل میں 160 ملی لیٹر پانی اور 160 ملی لیٹر سرکہ ایک ساتھ ملا دیں اور اس کو اچھی طرح ہلائیں تاکہ یہ ٹھیک طرح سے مل جائیں، اب اسے کھڑکیوں کے فریم اور شیشوں کو اندر اور باہر دونوں جگہوں پر چھڑکیں اور کپڑے سے صاف کریں، کھڑکیاں چمک اٹھیں گی۔

 مکھی مچھر اور مکڑی دوربھگانے کیلے سرکہ کا استعمال

سرکے میں ایک قسم کی تیزابیت ہوتی ہے جو مچھر اور مکڑی وغیرہ برداشت نہیں کر پاتے اور جہاں سرکہ ہو وہاں سے دور بھاگتے ہیں اس لئے اس بنائے گئے محلول سے صفائی کے بعد اسے کھڑکیوں اور دروازوں کے کونوں پر چھڑک دیں تو مکھی مچھر مکڑی جیسے کیڑے مکوڑوں سے محفوظ رہیں گے۔