جانئےکیسے ڈسپرین کی گولیاں مددگار ثابت ہوسکتی ہیںایکنی ‘ چکنی جلد کے مسائل کے حل کیلے

جانئےکیسے ڈسپرین کی گولیاں مددگار ثابت ہوسکتی ہے ایکنی ‘ چکنی جلد کے مسائل کےحل کیلے

عید کے موقع پر جب کہ کرونا وائرس کے سبب تمام بیوٹی پارلر بھی بند ہیں خواتین کے لیے عید کی تیاری کرنا ایک بڑا مسئلہ بن گیا ہے- گھریلو اشیا سے بنے ماسک بنانے کے طریقے بتا دیے ہیں تاکہ خواتین گھر بیٹھے فیشل کر کے پارلر جیسی چمک حاصل کر سکیں-

 

 

: ڈسپرین کی گولیوں سے بنا ماسک

ایکنی سے پریشان خواتین کے لیے معروف بیوٹیشن اور ماڈل نادیہ حسین نے ایک بہت ہی

آسان اور تیر بحدف نسخہ دیا ہے- نادیہ حسین کے مطابق چار گولیاں ڈسپرین کی لے کر ان

کو اچھی طرح پیس لیں اور اس کے بعد ان میں عرق گلاب ملا کر پیسٹ بنا لیں

 

پیسٹ بنانے کے بعد اس پیسٹ کو چہرے پر مل دیں اور خشک ہونے تک چھوڑ دیں- اس

کے بعد شیٹ ماسک لے کر چہرے پر لگا لیں اور چہرے کو بیس منٹ سے آدھے گھنٹے

تک چھوڑ دیں اس کے بعد ماسک اتارنے کے بعد چہرے کے اوپر ٹونر لگائیں-

 

ٹونر تیار کرنے کے لیے بھی ایک بوتل میں عرق گلاب لے کر اس میں چند قطرے سیب کا سرکہ اور تین گولٹون کر نے کے لیۓ استعمال کریںیاں ڈسپرین کی شامل کر دیں اور جلد کو ٹون  کرنے کیلے استعمال ہوتا ہے

 

 

 

Comments are closed.