کھجور میں یہ چیز ملا کر کھائیں اور خون کی کمی کو پورا کریں

114

کھجور میں یہ چیز ملا کر کھائیں اور خون کی کمی کو پورا کریں

جسم میں خون کی کمی ہوجانے سے انسان صحت مند نہیں رہتا اور اس ایک مسئلے کی وجہ سے جسم میں کئی اور بے قاعدگیاں آجاتی ہیں۔

اندرونی طور پر آپ تھکے تھکے اور بے جان ہوجاتے ہیں اور بیرونی اثرات آپ کی جلد، چہرے اور بالوں سے دکھائی دینے لگتے ہیں۔

خون کی کمی جس کو اینیمیا بھی کہا جاتا ہے ایک سنگین بیماری ہے جس میں خون کے سرح خلیات میں ہیموگلوبن نامی عنصر بننا کم ہوجاتا ہے

خون کی کمی سے جسم میں آکسیجن کی صحیح مقدار میں فراہمی نہیں ہو پاتی اور اس سے سنسناہٹ کا مسئلہ بھی پیدا ہوتا ہے۔
ان دو گھریلو ٹوٹکوں کا بھی استعمال کریں۔

 

 

 

 

 

 

 

خون کی کمی کو پورا کرنے کا دیسی نسخہ

 

٭ روزانہ نہار منہ ایک کھجور کو دھو کر اس کی گھٹلی نکال دیں اور اس میں سفید تل ڈال کر کھائیں اور اس کے بعد ایک گلاس سادہ

پانی پی لیں۔

اس ٹپ سے  صرف آپ کے جسم میں خون کی کمی پوری ہوگی

 

٭ سرخ لوبیے کو ابال کر اس کو بلینڈ کرلیں اور اس کو ایک گلاس دودھ میں ڈال کر پی لیں۔

یہ مشروب ہیموگلوبن پیدا کرنے کے لئے مفید ہے۔ مگر کسی بھی ٹوٹکے کا فوری رزلٹ نہیں آتا لہٰذا اس کو روزانہ سے استعمال کیجئیے۔