پہاڑوں میں کائی اور گھاس کھاکر 6 ماہ تک زندہ رہنے والی خاتون کو ڈھونڈ لیا گیا

103

6 ماہ سے لاپتا 47 سالہ خاتون کو ایک پہاڑی علاقے سے برآمد کرلیا گیا جہاں وہ صرف گھاس، کائی اور پانی پر گزارا کرکے زندہ تھیں۔

امریکی ریاست یوٹاہ میں ایک حیران کن واقعہ پیش آیا جب ایک لاپتا خاتون کو 6 ماہ بعد اتفاقیہ طور پر ڈھونڈا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق 25 نومبر کو خاتون کی گاڑی جنگلات میں خدمات انجام دینے والے ملازمین کو ملی جس کے بعد انہیں ڈھونڈنے کا سلسلہ شروع کیا گیا، کئی دن تک ان کی تلاش جاری رہی لیکن کامیابی نہ مل سکی۔

کئی سراغ رساں اور آفیشل ریسکیو کے افراد انہیں ڈھونڈتے رہے لیکن ناکامی پر کچھ دن بعد تلاش کا عمل روک دیا گیا۔