ممبئی میں کرمنلز سے یورینیم نکلنے پر فخر عالم نے بھارت کو کھری کھری سنادیں

ممبئی میں کرمنلز سے یورینیم نکلنے پر فخر عالم نے بھارت کو کھری کھری سنادیں

لاہور: 

پاکستانی گلوکار فخرِ عالم نے ممبئی میں اسٹریٹ کرمنلز کے پاس سے یورینیم برآمد ہونے کی خبر پر بھارت کو کھری کھری سنا دیں ساتھ ہی دنیا سے بھارت سے جواب طلب کرنے کا مطالبہ بھی کر دیا۔

Comments are closed.