ادرک اور لہسن کے استعمال میں چھپے ایسے فوائد جو جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

ادرک اور لہسن کے استعمال میں چھپے ایسے فوائد جو جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

 

لہسن استعمال کرنے کے فوائد

 

ماہرین کے مطابق لہسن سے مسوڑھوں کی سوزش کم ہوتی ہے، یہ ہمارے منہ سے جراثیم کا خاتمہ کرتا ہے، اس میں اینٹی فنگل پراپرٹی ہوتی ہے۔ اگر آپ لہسن کا باقاعدہ استعمال کریں تو آپ فِٹ رہ سکتے ہیں،

لہسن کے استعمال سے ہائی بلڈ پریشر میں کمی آتی ہے، ساتھ ہی یہ ہمارے مدافعتی نظام کو بہتر بناتا ہے۔

ادرک کا استعمال کرنے کے فوائد

ادرک کے استعمال سے کینسر کے مرض میں مبتلا ہونے کا خطرہ کم ہوتا ہے، ساتھ ہی ادرک کے استعمال سے کولون انفلامیشن ختم ہونے میں مدد ملتی ہے۔

ادرک کا روزانہ استعمال ہمارے نظامِ ہاضمہ کو بہتر بناتا ہے، یہ آنتوں کو سوزش کو ختم کرتی ہے، ادرک ایک قدرتی اینٹی بایوٹِک ہے،

ادرک کا استعمال ہمارے جسم کے کسی بھی حصے پر پیدا ہونے والی سوجن کو ختم کرتا ہے، اس سے جسم میں ہونے والے پٹھوں کے درد میں آرام آتا ہے۔

 بلڈ شوگر کا شکار افراد کے لئے ادرک کا استعمال بے حد مفید ہے، ادرک کے استعمال سے خون سے شوگر کی مقدار کم ہوتی ہے۔

 ماہواری کے درد سے نجات کے لئے بھی ادرک کا استعمال بے حد مفید ہے،

ادرک کا باقاعدہ استعمال میٹابولز بڑھاتا ہے اور اس سے وزن میں تیزی سے کمی آتی ہے، یہ بھوک کے احساس کو بھی کم کرتا

Comments are closed.